سرکاری ملازمین کو عید الفطر سے پہلے تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،
ذرائع کے مطابق وفاقی و صوبائی حکومتوں نے تمام سرکاری حاضر سروس و ریٹائرڈ ملازمین کو عیدسے کم از کم دس دن پہلے تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی کرنے کافیصلہ کیاہے جس کیلئے تمام محکموں نے فہرستیں تیار کرنا شرو ع کردی ہیں ۔
Load/Hide Comments