گوجرانوالہ: عید الفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ملے گی یا نہیں؟ حکومت نے اعلان کردیا

سرکاری ملازمین کو عید الفطر سے پہلے تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،
ذرائع کے مطابق وفاقی و صوبائی حکومتوں نے تمام سرکاری حاضر سروس و ریٹائرڈ ملازمین کو عیدسے کم از کم دس دن پہلے تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی کرنے کافیصلہ کیاہے جس کیلئے تمام محکموں نے فہرستیں تیار کرنا شرو ع کردی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں