سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شفیق کے حکم پر تھانہ مرادپور کے علاقہ سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے کا آتش بازی سامان گندے نالے میں پھینک کر ضائع کردیا گیا
سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شفیق کے حکم پر تھانہ مرادپور کے علاقہ سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے کا آتش بازی سامان گندے نالے میں پھینک کر ضائع کردیا گیا۔ تھانہ مراد پور پولیس نے 500 انر اور چھ ہزار کھوکھے آتش بازی نا لے میں پھینک دئیے گئے ، عدالت نے تینوں ملزموں عاشق، بوٹا اور شاہد حنیف کو18ہزار روپے جرمانہ کیا ہے ۔ ملزم برسوں سے پابندی کے باوجود آتش بازی کا سامان فروخت کرتے تھے ۔
Load/Hide Comments