گورنر پنجاب چودھری سرور سے تحریک انصاف کے رہنما صدیق مہر اوردیگر نے ملاقات کی اورگوجرانوالہ کی سیاسی وانتظامی اور تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس دوران صدیق مہر نے گوجرانوالہ میں یونیورسٹی ،سرکاری ہسپتال اور دیگر سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا، دوران ملاقات تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عمر ڈار ،چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان ،رضوان اسلم بٹ اور دیگر بھی موجو د تھے ،گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ گوجرانوالہ کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments