گوجرانوالہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی بارے سیمینار

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی سے بچائو اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی بارے سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم بٹ نے کی ، سیمینار میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر مفخر ،ڈینگی ماہر ڈاکٹر معید اور دیگر نے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا، ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم بٹ نے کہا کہ ڈینگی کی روک تھام اور بچائو کیلئے آگاہی مہم جاری ہے ،ڈینگی جیسے مرض سے بچنے کیلئے آگاہی مہم ضروری ہے جس کیلئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں