میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے سینٹری ورکروں کو بحال نہ کرنے پر تیسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی ،شہر بھر میں کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ۔ سینٹر ی ورکر بلدیہ آفس کے باہر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں ۔ صدر لیبر یونین عارف کھوکھر اور جنرل سیکرٹری عرفان نے کہا کہ ہمارا احتجاج بحالی تک جاری رہے گا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments