شہر میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور منافع خوروں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 3 منی پٹرول پمپس سیل کردیئے گئے جبکہ7 دکانداروں کو جرمانے عائد کئے گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور منافع خوروں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھا ہے جو روزانہ کی بنیادوں پر کارروائی کرکے رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کرینگے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments