ڈسکہ:سینٹری ورکروں کی ہڑتال کا تیسرا روز، شہر میں کوڑے کے ڈھیر

میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے سینٹری ورکروں کو بحال نہ کرنے پر تیسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی ،شہر بھر میں کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ۔ سینٹر ی ورکر بلدیہ آفس کے باہر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں ۔ صدر لیبر یونین عارف کھوکھر اور جنرل سیکرٹری عرفان نے کہا کہ ہمارا احتجاج بحالی تک جاری رہے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں