عدالت نے پہلی بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ لینے پر خاوند کو 5لاکھ روپے جرمانے اور ایک ماہ قید کا حکم سنا دیا ۔ سیالکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر مدثر نے اہلیہ ڈاکٹر عمارہ سے اجازت لئے بغیر ہی ڈاکٹر شمائلہ سے شادی رچا لی، علم ہونے پر پہلی بیوی نے سپیشل مجسٹریٹ و سول جج کی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ ڈاکٹر مدثر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ،بعدازں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی گئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments