اسسٹنٹ کمشنر سٹی عثمان سکندر نے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت غیر معیاری ، ناقص اشیا خورونوش فروخت کرنے اور ناپ تول میں کمی پر دکانداروں ،سُپر سٹورز اور جنرل سٹور مالکان کو صارفین کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کئے اور دکانداروں کو تنبیہ جاری کی کہ وہ اپنے پیمانے درست کریں اور اشیا خورونوش کے معیار کو بہتر بنائیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments