بچے کی پیدائش سے قبل سکریننگ اورالٹراساؤنڈ کرکے جنس کی نشاندہی کرنیوالے کلینکس اور ہسپتالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کلینک اور ہسپتال وغیرہ میں سکریننگ کر کے لڑکی یا لڑکا ہو نے کی نشاندہی کرنیوالوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی جس کیلئے پرائیویٹ ہسپتالوں اور کلینکس کا ڈیٹا تیار کرنا شرو ع کردیا گیا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments