وزیرآباد:دادا نے 10سالہ پوتی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گر فتار

دادا نے 10 سالہ پوتی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔نظام آباد محلہ سیٹھاں کی رہائشی کوثربی بی نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ میرا سسر صدیق سپرا گھر میں میری بیٹی نور فجر کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا، بچی کی چیخوں کی آواز سن کر موقع پر پہنچی تو میرا سسر مجھے دھکا دیکر فرار ہوگیا۔ تھانہ صدر پولیس نے بچی کے طبی معائنہ کے بعدمقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں