بزم نوشاہی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ نوشاہیہ قادریہ حضرت پیر نور احمد المعروف حضرت پیر بابا بوھڑ شاہ ولی سرکار ؒ جگنہ میں خلیفہ چہارم، داماد رسول ؐ ، شیر خدا حضرت سیدنا علی المرتضیؓ کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا اورایک تقریب کاانعقادکیاگیا جس میں تحریک انصاف کے ر ہنما صدیق مہر ، صدر بزم نوشاہی ویلفیئر سوسائٹی سجادہ نشین آستانہ عالیہ نوشاہیہ قادریہ پیر بابا جی زبیر عبدالنبی نوشاہی، میاں بابر اقبال نوشاہی ایڈووکیٹ ،پیر عمران نذیر عاصی نوشاہی،صابر علی ایوبی،سید عمر شاہ گیلانی نوشاہی، حافظ عمران یعقوب سیالوی ،حافظ محمد اشفاق،ڈاکٹرزاہد سعید،ڈاکٹر محمد اقبال،علی احمد لون و دیگر نے سیدنا علیالمرتضیؓکی اسلام کیلئے گرانقدر خدمات اور عظیم قربانی کو زبردست خراج عقہدت پیش کیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments