ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چودھری طارق جاوید نے سپر نٹنڈنٹ جیل ساجد بیگ کے ساتھ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا۔ سیشن جج نے جیل میں ہسپتال ، کچن، خواتین، مرد ،بچوں کی بیرکوں کا دورہ کیااور قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی محمد یونس،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مدثر خان اور دیگر جج صاحبان بھی موجود تھے ۔ سیشن جج نے قیدیوں میں عید کے تحائف تقسیم کئے اورعید الفطر کی خوشی میں معمولی جرائم میں ملوث 9 قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کئے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments