سی پی اوگوجرانوالہ معین مسعودکاسستا رمضان بازارپیپلزکالونی کادورہ

سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعود نے سستا رمضان بازار پیپلز کالونی کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے رمضان سستے بازاروں کے انعقادکا مقصد عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف دینا ہے ۔اس موقع پرسٹی پولیس آفیسر نے سستے رمضان بازار کے حوالے سے انتظامی امور کی تعریف کی اور مارکیٹ کمیٹی کے عملہ کو ہدایت کی کہ صفائی کے حوالے سے مزید نکھار پیدا کیا جائے ۔سی پی اوسکیورٹی پر مامور پولیس جوانوں سے ملے اور انہیں حفاظتی امور بارے بریف کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں