باڈی بلڈنگ کے سٹیرائیڈز سے مردانہ کمزوری اور نامردی کا خطرہ، نئی تحقیق کی تفصیلات جان لیں

باڈی بلڈنگ کے سٹیرائیڈز سے مردانہ صفات متاثرباڈی بلڈنگ کلبز اور جمنازیم میں سپلیمنٹ اورسٹیرائیڈز عام استعمال ہوتے ہیں اور اب ان کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ مردوں میں افزائشِ نسل میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف شیفلڈ کے ماہر پروفیسر ایلن پیکی نے اس کیفیت کو موسمین پیکی پیراڈوکس کا نام دیا ہے ۔ اس سے قبل ماہرین خبردار کرچکے ہیں کہ گنج پن دورکرنیوالی بعض دوائیں بھی نامردی کی وجہ بن سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں