دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے ،ڈونرز جس طرح اس ادارے کی مالی امداد کرکے گردے کے مریضوں کی خدمت کررہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ،گنجان آبادی کے شہر کے لئے طبی سہولیات کا فقدان ہے جس کو دور کرنے کے لئے پرائیوٹ سیکٹر کی خدمات قابل تحسین ہیں ، یہ بات کمشنر گوجرانوالہ محمد وقاص محمود نے انجمن فلاح وبہبود انسانیت کے زیر اہتمام سول ہسپتال میں چلنے والے کڈنی ڈائلسز سنٹر کے دورہ کے موقع پر کہی ، انہوں نے اس موقع پر گردے کے مریضوں میں عید گفٹ اور مٹھائی تقسیم کی ،ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن سید امیر حیدر کرمانی اور جمشید بشیر نے کڈنی ڈائلسز سنٹر بارے بریفنگ دی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments