گوجرانوالہ دریائے چناب کے پل پر مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرحادثہ میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق.
گوجرانوالہ مسافر بس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی. بس الٹنے سے 6 مسافر زخمی۔
زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments