سمبڑیال: مضر صحت برگر اورشوارماکھانے سے ایک ہی فیملی سے تعلق رکھنے والے 10افراد فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوگئے جنہیں فوری طورپر طبی امدادکیلئے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔ گزشتہ روز محلہ فضل پورہ کی رہائشی 2خواتین سمیت 5سالہ فاطمہ بتول ،5سالہ نایاب ،6سالہ فروا،10سالہ بلال ،15سالہ حسنین ،15سالہ تیموروحید،17سالہ محبوب علی اور 13سالہ ز ین علی نے فضل پورہ سے شوارما اوربرگرخرید کرکھائے جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments