ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ڈائیلسز سنٹر میں سہولیات کا فقدان دیکھنے میں آیاہے ،آل پاکستان مسلم لیگ کی ڈویژنل صدر کرن صبا کا ڈائیلسز کا عمل مکمل ہو نے کے بعد جب سوئیاں نکالی گئیں تو متاثرہ حصہ پر روئی رکھنے کیلئے نہ دی گئی اورعملہ غائب ہوگیا جس کی وجہ سے مریضہ کی حالت ناساز ہو گئی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments