اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ امریکہ کے دورے کا امکان ہے جس میں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان بیک ڈور رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو امریکہ کا دورہ کرسکتے ہیں، جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی انکے ہمراہ ہونگے، دورے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ آئندہ چند روز میں کیا جائیگا۔
Load/Hide Comments