یونیورسٹی آف گجرات کی نتظامیہ نے دور دراز کے علاقوں سے آنے والے طلبا و طالبات کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہو لت ختم کر دی
گجرات: یونیورسٹی آف گجرات کی نتظامیہ نے دور دراز کے علاقوں سے آنے والے طلبا و طالبات کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہو لت ختم کر دی، سابق حکومت نے طلبا و طالبات کیلئے الگ الگ بسیں مقرر کر رکھی تھیں جو طلبہ کو حافظ حیات کیمپس لانے لے جانے کی سہولت فراہم کرتی تھیں ،نئی انتظامیہ نے سال 2019میں داخل ہو نے والے طلبا و طالبات سے یہ سہولت واپس لے لی ہے ۔ والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ طالبعلموں کی ٹر انسپورٹ کی سہو لت بحال کی جائے ۔
Load/Hide Comments