وزیرآباد: پی ٹی آئی کے رہنما کوآرڈی نیٹرانسپکشن ٹیم پنجاب محمد احمد چٹھہ نے مقامی آفس میں موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیوروں کے مسائل سنے ۔رکشہ ڈرائیوربلدیہ وزیرآباد کی جانب سے 20روپے روزانہ فی رکشہ ٹیکس کے خلاف احتجاج کر رہے تھے ۔ڈرائیوروں نے مطالبات تحریری طور پر محمد احمد چٹھہ کے حوالے کئے اور یقین دہانی پر پر امن طور پر واپس چلے گئے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments