ڈاکٹر نثار احمد چیمہ رانا ثناء کی جگہ ممبر پارلیمانی الیکشن کمیٹی نامزد

وزیرآباد(نا مہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ کو ممبر پارلیمانی الیکشن کمیٹی نامزد کر دیا گیا ۔مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے رانا ثنا ﷲ کی جگہ پر انہیں نامزد کیا ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اﷲ کی گرفتاری سے حکومتی مقاصد پورے نہیں ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں