پنشن نہ ملنے پر ریٹائرڈ ملازمین کا میونسپل کارپویشن سیالکوٹ دفتر کے باہر احتجاج، تفصیلات سامنے آگئیں

پنشن نہ ملنے پر ریٹائرڈ ملازمین کا میونسپل کارپویشن سیالکوٹ کے دفتر کے باہر سراپا احتجاج بن گئے
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پنشن نہ ملنے پر ریٹائرڈ ملازمین کا میونسپل کارپویشن سیالکوٹ کے دفتر کے باہر سراپا احتجاج بن گئے ۔ میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ قلعہ پر واقع ایدمنسٹریٹر آفس کے باہر پنشن ہولڈر نے رقم نہ ملنے پر افسروں کیخلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے سینہ کوبی کی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ 650کے قریب افراد کو دو ماہ سے پنشن ادا نہیں کی گئی ، مظاہرین بیوا ئیں بھی مو جود تھیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں