ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زاہد غزنوی نے سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل عطا اﷲ نے انہیں بریفنگ دی۔ دورہ کے دوران ایڈیشنل سیشن جج نے مختلف بارکوں کے علاوہ ہسپتال، کچن اور خواتین بارک کابھی معائنہ کیا۔ ایڈیشنل جج نے اس موقع پر معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث چار قیدیوں کو رہائی دلوائی اور خواتین کے ساتھ قید ان کے بچوں میں تخائف بھی تقسیم کئے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments