ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا کا کہنا ہے کہ اشیا خورونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں
حافظ آباد (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا کا کہنا ہے کہ اشیا خورونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں ،اب کسی تاجر اور دکاندار کو مقرر کردہ قیمتوں سے تجاوز کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔اجلاس کے دوران مٹن کی قیمت 750،بیف 350،چاول سپر کرنل 125،چینی70،دال چنا باریک 102،دال ماش160دال مسور78،دال مونگ152،سفید چنے دیسی90،کینڈا105،سرخ مرچ300روپے فی کلو مقرر کی گئی۔
Load/Hide Comments