محکمہ انہار کے عملہ کی ملی بھگت سے نہری پانی چوری ہونے لگا
ستراہ(نامہ نگار )محکمہ انہار کے عملہ کی ملی بھگت سے نہری پانی چوری ہونے لگا ،پانی نہ ملنے پر کاشتکاروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا ،ستراہ میں 200 ایکڑ رقبہ پر دھان کی فصل کاشت نہ ہوسکی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اعلیٰ حکام نوٹس لیں ۔
Load/Hide Comments