ڈپٹی کمشنرکابنیادی مرکزصحت اروپ کااچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے بنیادی مرکز صحت اروپ کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اور انتظامات کا جائزہ لیا،انہوں نے واٹر کولر اور صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت اور عملہ کی حاضری بھی چیک کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں