کامونکی: فیس بک دیکھ کر روٹی مہنگی بیچنے والے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے والے ہوٹل مالک خالد صدیق سیٹھی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ جی ٹی روڈ موبائل مارکیٹ کے نزدیک واقع ہوٹل پر چھ روپے کے بجائے دس روپے میں روٹی فروخت کی جارہی تھی۔
دو ہفتے قبل سے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر روٹی کا دس سے پندرہ روپے وائرل ہورہاتھا جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت میں روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں