گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)چیئرمین وزیرا علیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے تاریخی دورہ امریکہ سے نام نہاد اپوزیشن کی آنکھیں کھل گئی ہونگی، پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہونے سے ملک کو معاشی اور اقتصادی طور پر مستحکم کرنے میں مدد ملے گی ،قبائلی علاقوں میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی کامیابی سے واضح ہوگیا ہے کہ ملک کے کونے کونے میں بسنے والے عوام عمران خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments