متحدہ اپوزیشن کایوم سیاہ حکمرانوں کیلئے لمحہ تنبیہ ہے:خرم دستگیر

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر ) سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کا چاروں صوبوں میں کامیاب یوم سیاہ حکمرانوں کیلئے لمحہ تنبیہ ہے ، عوام نے تبدیلی سرکار اور سلیکٹڈ حکمرانوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے ، لاہور روانگی سے قبل کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومتی رکاوٹوں اور گرفتاریوں کے باوجود گوجرانوالہ سے مسلم لیگ ن کے جانثار لاہور پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں