مریم نواز کا انوکھا کارنامہ: اپنی ہی حکومت کو نااہل اور نالائق قرار دے دیا

مکمل خبر پڑھے بغیر مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کو نااہل اور نالائق قرار دے دیا۔ مریم نواز نے صرف ہیڈ لائن دیکھی خبر کے اندر رپورٹ کی تاریخ نہ دیکھی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نون لیگ کے دور کی ورلڈ بینک کی رپورٹ ٹویٹ کر دی۔ 2016، 2017 اور 2018 کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیگی حکومت بجٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ انہوں ٹویٹ میں لکھا کہ یہ نالائقوں اور نا اہلوں کی اصل کارکردگی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں