کینیڈا نے پاکستانی طلبا کیلئے اسٹڈی ویزہ آسان بنا دیا، تفصیلات جان لیں

ٹورنٹو: کینیڈا نے پاکستانی طلبا کیلئے اسٹڈی ویزہ آسان بنا دیا، ویزہ امیگریشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔
کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کینیڈا کے پاکستانی طلبا کے لیے سٹڈی ویزہ آسان بنانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نئی ویزا پالیسی کے تحت طلبا کو 20 روز میں ویزا مل سکے گا۔ اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں