ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر ضلع بھر میں صحت و صفائی، سکیورٹی اور اشیا ضروریہ کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کیلئے ٹھو س اقدامات کئے جائیں گے تاکہ شہریوں کو پرامن اور صاف ستھرے ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے ۔ ڈپٹی کمشنر نے مزیدکہاکہ 14 اگست کو حکومتی پالیسی اور ہدایا ت کے مطابق” پلانٹ فار پاکستان ڈے “کے تحت ضلع بھر میں شجر کاری کی جائے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments