گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے زیر اہتمام پنجاب کبڈی ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں گوجرانوالہ ڈویژن سمیت پنجاب بھر سے 25 ٹیموں نے حصہ لیا، اس موقع پر پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے سٹی صدر عمر وکی مہر ،ملک ندیم ، رانا وقاص نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی اور گوجرانوالہ ،فیصل آباد ،منڈی بہاؤ الدین کی کامیاب ٹیموں میں ٹرافی ،نقد انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments