مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، 27 ستمبر کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ، تفصیلات سامنے آگئیں

27 ستمبر کو یوم سیاہ کے موقع پر پاکستانی پرچم تمام سرکاری عمارتوں پر سرنگوں رہے گا۔ اس کے علاوہ پاکستانی قوم 27 ستمبر کو کشمیریوں سے اظہار یکجتی کے لیے یوم یکجہتی منائے گی۔

اس دب ملک بھر میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے ریلیاں اور جلسے منعقد کئے جائیں گے۔ 27 ستمبر کے دن کی تھیم ’لیٹ اس سیو دی انوسنٹ چلڈرن آف کشمیر‘ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں