گوجرانولہ سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی
مویشی چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ملزمان کے قبضے سے چار بھینس دو گائے اور ایک شہزور ڈالی برآمد
گرفتار ملزمان میں گینگ سرغنہ ساجد عرف ساجی،اختر،نوید،جمیل،احمد اور حمزہ شامل ہیں
ملزمان رات کی تاریکی میں ڈیروں سے مویشی چوری کرکے فرار ہو جاتےتھے
ملزمان کے باقی ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ڈی ایس پی سی آئی اے عمران عباس چدھڑ
ملزمان نے دوران تفتیش درجنوں وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا ہے
Load/Hide Comments