گوجرانوالہ۔ایف آئی اے اور اے این ایف کی سیالکوٹ ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی
مسافرکے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد۔ ایف آئی کے مطابق ملزم سجوار حسین عمرہ کے ویزہ پہ سعودی عرب جارہاتھاملزم نے ہیروئن مٹھائی پتیسہ اور کھانے میں چھپارکھی تھی۔
چیکنگ کے دوران ملزم پکڑاگیا۔
Load/Hide Comments