گوجرانوالل۔عالم چوک کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع
۔آگ نے گودام کی پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا،
آگ بجھانے کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
ریسکیو کی پانچ گاڑیاں آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں آگ لگنے سے جانی نقصان نہیں ہوا،لاکھوں روپے کی لکڑی جل کر خاکستر ہو گئی
Load/Hide Comments