چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آ گئی۔
92 نیوز کے پروگرام مقابل میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اندرونی کہانی بتا دی۔ لیگی راہنما احسن جمیل گجر نے غیر قانونی کام نہ کرنے پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کو تبدیل کروایا اور وزیر اعلٰی ہاؤس کی طرف سے چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان پر بھی خاصہ دباؤ رہا۔ تحریک انصاف کا جو چیئرمین ہے جی ڈی اے کا عامر رحمان وہ بہترین آدمی ہے مجھے بہت خوشی ہوئی جب عامر رحمان کو لگایا گیا وہ ایماندار تو ہے۔
ویڈیو میں دیکھیں ہارون الرشید کیسے دباؤ بارے بتا رہے ہیں
Load/Hide Comments