تحریک انصاف کے رہنما افضل چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن کیخلاف فیصلہ کن جنگ جاری ہے
وزیرآباد (نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنما افضل چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن کیخلاف فیصلہ کن جنگ جاری ہے ،کرپٹ عناصر کی چیخیں نکل رہی ہیں ،مولانا فضل الرحمن کرپشن کے بے تاج بادشاہوں کو بچانے کیلئے دھرنے کا شور مچا رہے ہیں ، پوری دنیا عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کر رہی ہے اور وہ کرپشن کے ایشو پرکسی دباؤ میں نہیں آئیں گے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن ملک دشمن عناصر کے ہاتھ مضبوط کر نے کیلئے دھرنا دینے کی باتیں کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments