اسلام آباد: اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامورکی دفتر خارجہ طلب کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے متعلق الزامات کے ثبوت مانگ لیے۔ پاکستان نے وارننگ دیتے ہوئے کہا بھارت باز نہ آیا تو اسے بڑی قیمت ادا کرنا ہو گی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ڈی جی ساؤتھ ایشیا اینڈ سارک ڈاکٹر فیصل نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کیا، دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کی خواہش نہیں اگر مسلط کی گئی تو لڑنا جانتے ہیں، پاکستان کو کسی مدد کی ضرورت نہیں، خود لڑنا جانتے ہیں۔
Load/Hide Comments