کراچی: اوپن اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے 95 پیسے جبکہ انٹر بینک میں 155 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔
دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں 234 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 433 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
Load/Hide Comments