اسلام آباد: ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کانفرنس روم تک پہنچ گئی، حریم شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں ٹک ٹاک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا، حریم شاہ سربراہان مملکت کے ساتھ پاکستانی حکام کی ملاقاتوں والی جگہ پر بھی پہنچ گئیں، غیر متعلقہ خاتون اہم کانفرنس روم تک کیسے پہنچیں ؟۔
Load/Hide Comments