سول ہسپتال :خاتون ملازمہ کا سپروائزر پر ہراسانی کاالزام ،ایم ایس کاکارروائی کاحکم

گوجرانوالہ: سول ہسپتال کے سپروائزر رانا نوید کیخلاف ہسپتال کی خاتون ملازمہ کوہراساں کرنے کے مبینہ الزامات پر متاثرہ خاتون (م)کی درخواست پر ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم نے کارروائی کا حکم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق سپروائزر ایوننگ خاتون ملازمہ کو ہراساں کرتا اور فحش تصاویر بنا کر بلیک میل کرتاتھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں