گوجرانوالہ
سردی میں اضافے کے ساتھ ہی مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہو گیا مچھلی تیار کرنے والے دوکانداروں نے مختلف ورائٹی کی مچھلی متعارف کروا دی گوجرانولہ کے علاقے ڈی سی کالونی کے نیلم بلاک میں المعراج فش نے زیتون کے تیل تیار مچھلی متعارف کروا دی جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی زیتون کے تیل سے تیار کردہ فش کوالٹی اور ذائقے کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے زیتون کے تیل سے تیار کی گئی فش بہت پسند کی جا رہی ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زیتون کے فریش آئل سے تیار کردہ فش انسانی صحت کے لئے بے حد مفید ہے اور زیتون کے آئل سے تیار کردہ فش انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے
Load/Hide Comments