بال:وبال،
سر:آشفتہ،
آنکھیں:روشنمنتظر،
دماغ:شہرجمال،
صحت:ا خواب و خیال،
ہاتھ:قلم،
قد:آور،
غصہ:
لبریز،
دل:پیمانہ،
دورسےدیکھوتو:مسئلہ،
قرب:اخلاقیخوشگوار،
مردوںکیمحفلمیں:پرسکون حدتکوبال جان،
عورتوںکیمحفل میں:محفل کیجان۔
آپپرلکھنےسےپہلےکئیدفعہ ارادہکیااورمسکراکرتوڑدیا۔کیونکہ کسیکیشخصیت کوقلمبندکرنااورشخصیت کیچاشنیبرقراررکھناایکمشکلکامتوہے۔اور تواورتحریرلکھتےجیسےجیسے آپکوسوچوںدلکیڈھرکنتیزاورگونجدارہوتیجاتیہے۔اسخدشےکےساتھیہتحریر
کوئییہتحرير پڑھنہلےمیرےخدشاتکوآپکاخیالمعطرکرجاتاہے۔
کیونکہذندگیکےبہتسےبےجانلمحاتمیںسےایک رنگین،زندگی سےکیحدتسےبھرپورلمحہہوآپ،جوانسانوںکےاسسمندرمیںکسیکےلیےبھیکچھ
نہیں مگرکوئیمجھسےپوچھےتو”سبکچھ“
کیونکہجسےدیکھنے سےسکونآتاہو،سوچنےسےروحکوتازگیملتیہو،بنابہارکےسانسوںکومہکملتیہو،
جسکیباتیںمیریسوچکوجلا
بخشتیہوں،اسکےہونےکا
احساسدلکوگدگداتا ہو،سبکیموجودگیمیںچوردلکودھڑکاتاہو،اسکی
موجودگیمیںآنکھیں اسیکوبسدیکھیں،غیرموجودگیمیںخلاکوتکیں،میرے
ہاتھاسکےہاتھکےلمسکو
ترسیںتوسوچۓبدنکیکیا
کفیتہوگئی۔
میریذندگیکےخوبصورت بساسکےساتھبیتائےہوئے
لمحات،کیونکہوہکھلکھلائے
توگردوجوارجگمگائے،وہ
دیکھےتوہوامیںبھیجلترنگہوجائے،وہسوچےتوخاموش
وادیسادیکھے،بولےتوپھولوںکیخوشبوسیدکھائیدے،
چلےتوپوریکائنات سیچلے،
رکجائےتوسورجبھیتھکاسادکھائی دے۔
اسکےحیاکےرنگ،ہرپاکیزگی سےپیارے،اسکےاشارے،ہائے
ہمارےوارےنیارے،اسکی
مسکراہٹ ملجائے،توسبملجائے،
مسکراہٹ نہملےتودنیاکےخزانےبھی
لگیںخالی،جسمروئیسانرم
گرم،مزاجآتشیں شرابی،لہجہہ شہدسامیٹھااورمجھسےملتےاحتیاطآخرتکیتیاریجیسی،ایسییےیہدنیاہماری۔
میں اسکےساتھچلوںتوہوابھیہمارےسنگچلے،سورجچاند
ستارےبھیہمارےسنگچلیں،
ہیںیہخیالات باغیتوکیا!!!ہوابایساکہزمانے کےقوانین بھیمیرےساتھچلیں،گروہ
میرےسنگنہیںتوسنگدلبھینہیں،پرکاشوقتکوئیایسیچالچلےکہاسکاانگانگبھی
تومیرےجلے،اسکےخونمیںبھیوہپکارڈھرکنکیطرح
گونجے،جومیرےدلسےاٹھے۔
اسکوبھیایککروٹسکونکیمیسرنہہو،جدھربھیرخبدلے،ہماریبےچینیپربےقرار ہو،ہےلاحاصل خواہش میںہوںتووہبھیہو،نہہوںتووہبھینہہو،جدھردیکھوں،ہرسووہہو،تووہبھیکبھیبے
قرار ہوکربےچیننگاہوںسےمجھکوتلاش کرے۔نہیںتوجائےاوراسزمانےمیںمجھساکوئیتلاشکرے۔
___________________________________
حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔