میں سوچ رہا ہوں چائے پر ایک کالم لکھوںجونہیںپیتےانھیںکمبختاورخانہخرابلکھوں۔ویسےبھیوہدوست
جوچائےنہیںپیتےخزانےکیطرحہوتےہیںدلکرتاہےانھیںزمینمیںگاڑھدوں۔
ویسےبھیدل،ظرف اورچائےکاکپہمیشہبڑاہوناچاہیئے۔دورحاضرمیںدنیاکا
آٹھواںعجوبہوہشخصہوگاجوکہےگامیںناشتےمیںچائےنہیںپیتا۔ویسے
بھیکڑکچائےاورخالصمحبت کمظرفوںکےلئےنہیںہوتی۔
جانلیواتھااسکاسانولارنگ
اورہمکڑکچائےکےشوقين بھیتھے
لفظچائےمطلبآرام،سکون،تسلی،دوائی،امید،ذندگی،دوستی،پیار،محبت،
عشق،برساتکاموسم،ذندگیکاہررنگ،راحت،حرارت،شرارت،بہار،خزان،
پروٹین،وٹامناورکیاکیابتاوں۔جنھیںمیریانباتوںپراعترض ہےانکےلئے
عرضہےآنکھیں مجنوںہوںتوچائےبھیلیلیلگتیہے۔ویسےبھیآنکھیں
کھولنےکےلئےچائےدنیاکیدوسریبہترین چیزہے۔
ہمسبکاکوئیایسادوستضرورہوتاہےجوچائےکےلۓکچھبھیکرسکتاہے
ائیےآپکواپنےایسےہیایکدوستسےملاتےہیںجوکہتےہیںلوگوں کوتومحبوب
چاہیےاورمجھےصرف گرمچائےجومیںبڑیحسرتسےپیتاہوںکمبخت کثرت سےپیتا ہوں۔صبحاٹھتا ہوںچائےپیتاہوںناشتےکےبعدچائےپیتاہوں۔لنچکے
چائےچائےپیتاہوں۔شامکوچائےپیتاہوں،سرمیںدررہوچائےپیتاہوں،پیٹمیںدردہوچائےپیتاہوں
تھکجاٶںتوچائےپیتاہوں،سردیلگےتوچائےپیتاہوں،گرمیوںمیںپیاسسے
بچنےکےلئےچائےپیتاہوں،نیندسےبچنےکےلئےچائےپیتاہوںاورجہاںسےبھی
مفتملجائےچائےپیتاہوں۔
انھیکےبقولپاکستاننیاہویاپراناہمچائےپینانہیںچھوڑیںگے۔پاکستان میں
ڈاکڑکیضرورتنہیںپڑتییہاںہرمرضکیدواچائےہے۔ویسےبھیچائےدنیا
کیواحدبیماریہےجسکاعلاج صرفچائےہے۔مزیدفرماتےہیںچائےصرفچائے
نہیںدواہےدکھکی،دردکی،محبتکی۔کیونکہچائےسےاچھاکوئینہیںمیں
نےنظرکاچشمہ لگاکےدیکھاہے۔
چائےکیاہمیتپرگفتگوکرتےہوئےکہتےہیںخودہیاندازہلگالیںکہگھرکوئی
رشتےکےلئےآئیںتواسکورشتہ دیںیانہچائےضروردیتےہیں۔میںنےپوچھاآپ
چائےپینےکےلئےکسحدتکجاسکتےہیں؟موصوففرماتےہیںایکدفعہتولڑکی
دیکھنےتکچلاگیاتھااورجاکرارشاد فرمایامیںکیسےبتاؤںکہمیراچائےسےکیارشتہ ہےنہمنگنیکینہباراتکی
باتہوگیچائےکیسیبناتیہوپہلےیہباتہوگئی۔
کہتےہیںمیرےسالوںکیتحقیق سےثابتہواہےکہچائےمیںبسکٹڈبوکرکھانے
سےچائےکیمقدارمیںمسلسل کمیہوتیہےاورآپعمرکےکسیبھیحصےمیں
کیوںنہہوںاگرآپکابسکٹچائےمیںگرجائےتوہمیشہمایوسیہوگی۔میںنےپوچھاآپکےنزدیکصبرجمیلکیاہے۔؟جوابملاخاموشی سےاپنی
چائےکسیکودےدینا۔مزیدفرمایاغریبلوگوں کیہائے،فارغلوگوں کیرائے
اورمیرےحصےکیچائےکبھینہلیجئےگاورنہانجاماچھانہہوگا۔
کہتےہیںہرچیزایکحدمیںاچھیلگتیہےواحدچائےہےجوبےحداچھیلگتی
ہےاورمیرےہاتھوںکیچائےآئےہائےہائے۔پوچھااسمیںایساکیا؟کہتےچائے
چاہتسےبنائیںاوراسکوجوشدلائیںآپکےہوشاڑادےگی۔محبتسےیہ
ہونٹوں کوچومتیہےاورمحسوسکروتوچائےبھیبولتیہے۔
کہتےچائےپینےوالےسبکےسبمیرےجیسےہیہوتےہیں۔پیارے،دلافروز،
منفرداورسادگیپسنداورتواورمجھےلوگبھیچائےجیسےپسندہیںنہضرورت
سےذیادہمیٹھےنہذیادہپھیکے۔میںنےپوچھاچائےفائدہدیتیہےیانقصان ؟
کہتےکوئیپلادےتوفائدہاگرپلانیپڑجائےتونقصان۔کہتےپوریذندگیانتین
جملوںنےسبسےذیادہتکلیفدی۔١۔تمہارےلئےچائےنہیںبنائی۔٢۔تمیاریچائے
کوئیاورپیگیا۔٣۔چائےکیپتیختمہوگئی۔کہتےویسےبھیہردکھیشخصعشقکامارانہیںہوتاہوسکتاہےاسکیچائے
کوئیپیگیاہو۔آخرمیںلڑکیوںکومشورہدیتےہوئےفرمایاذندگیمیںکبھی
گولروٹیاوراچھیچائےمتبنانانہیںتوہمیشہتمہیںہیبناناپڑےگی۔
__________________________________________
حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔
Load/Hide Comments