سول ہسپتال گوجرانوالہ، جدید آلات کی مدد سےگردے میں پتھری کے دس مریضو ں کے کامیاب آپریشن، مزید تفصیلات جان لیں

سول ہسپتال گوجرانوالہ کے شعبہ یورالوجی میں دو روز کے اندر جدید آلات کے ذریعے گردے میں ایک سینٹی میٹر سوراخ اور پیشاب کی نالی کے ذریعے گردے میں پتھری کے دس مریضوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) یہ آپریشن پروفیسر ڈاکٹر جاوید الطاف سربراہ لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز،جامشورہ ، حیدر آباد اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ ڈاکٹر خالد حسین کی زیر نگرانی کئے گئے ، پی سی این ایل اور آر آئی آر ایس پروگرام کا افتتاح ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر سہیل انجم بٹ نے کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں